📌 Ye bhi Jobs visit karein:
کمپیوٹر آپریٹرز اور ٹرانسلٹرز کے لیے شاندار نوکری کا موقع – کراچی
اگر آپ کمپیوٹر آپریٹر یا ٹرانسلٹر کے طور پر کام کرنا چاہتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے!
کراچی میں ایک معروف ادارے کو فوری طور پر نوجوان کمپیوٹر آپریٹرز اور ٹرانسلٹرز کی ضرورت ہے۔
اہلیت اور مہارتیں:
🔹 کمپیوٹر آپریٹنگ میں مہارت
🔹 انگلش سے اردو اور اردو سے انگلش ترجمہ کرنے کی صلاحیت
🔹 محنتی اور ذمہ دار افراد کو ترجیح دی جائے گی
ملازمت کی تفصیلات:
📍 مقام: کراچی، ایف ٹی سی بلڈنگ
📅 ٹائمنگ: صبح 10 بجے انٹرویو
📄 ضروری دستاویزات: CV، تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ کی کاپی
اگر آپ اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو جلدی کریں اور انٹرویو کے لیے تشریف لائیں!
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
🏢 ایڈریس: 1020، چھٹا میڈا آفس، FTC، شاہراہ فیصل، کراچ