📌 Ye bhi Jobs visit karein:
سندھ میں نوکریاں 2025 – ابھی اپلائی کریں | PPHI

PPHI سندھ نے 2025 کے لیے مختلف اضلاع میں خالی آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ نوکریاں ڈاکٹرز، IT ماہرین، نرسز اور دیگر ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے بہترین موقع ہیں۔
اہم تفصیلات:
- ادارہ: PPHI سندھ
- آخری تاریخ: 30 اپریل 2025
- مقام: سندھ کے مختلف اضلاع
- درخواست کا طریقہ: آن لائن اپلائی کریں
دستیاب اسامیاں اور تنخواہیں:
نمبر | عہدہ | قابلیت | تنخواہ (روپے) |
---|---|---|---|
1 | گائناکالوجسٹ | MBBS + MRCOG/FCPS | 327,500 |
2 | چائلڈ اسپیشلسٹ | MBBS + FCPS/MCPS | 327,500 |
3 | ہسپتال انچارج | MBBS + MPH/MSPH | 239,000 |
4 | ڈسٹرکٹ مینیجر | MBBS + تجربہ | 239,000 |
5 | ڈپٹی HR ڈائریکٹر | MBA/MPA | 239,000 |
6 | ڈپٹی آپریشنز ڈائریکٹر | MBBS + FCPS/MCPS | 239,000 |
7 | پبلک ہیلتھ اسپیشلسٹ | MBBS + MPH | 239,000 |
8 | پروگرام اسسٹنٹ | MBBS | 145,000 |
9 | سسٹم اینالسٹ (IT) | BS/BE | 145,000 |
10 | ریجنل اسپورٹ آفیسر | BS/BE | 145,000 |
11 | فیمیل میڈیکل آفیسر (NMCH) | MBBS + FCPS/MPH/MSPH | 145,000 |
12 | ایکس رے ٹیکنیشن | ڈپلومہ | 116,380 |
13 | ڈرائیور DL | لائسنس یافتہ | 86,350 |
14 | نرسنگ اسسٹنٹ | ڈپلومہ نرسنگ | 78,250 |
15 | نیٹ ورک سسٹم آفیسر | BS (IT) / CCNA | 85,500 |
رابطہ:
فون: 021-35872214 / 021-35364045
نوٹ:
- صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- کسی بھی قسم کا TA/DA نہیں دیا جائے گا۔